You are on page 1of 1

‫‪Anglo Saxon‬‬

‫اینگلز اور سیکسن دو قبائل تھے۔ جنھوں نے پانچویں اور ساتویں صدی عیسوی کے درمیان ہالینڈ اور سکنڈے نیویا کی‬
‫طرف سے جزائر برطانیہ پر حملہ کیا اور وہاں اپنی چھوٹی چھوٹی ریاستیں قائم کیں۔ نویں صدی میں ان ریاستوں کے‬
‫اتحاد نے ایک بادشاہت کی صورت اختیار کر لی۔ جو اینگلو سیکسن بادشاہت کے نام سے مدت تک انگلستان میں‬
‫برسراقتدار رہی۔ برطانیہ کے باشندے زیادہ تر انھی قبائل کی نسل سے ہیں‪ ،‬اس لیے انھیں سیکسن قوم کہا جاتا ہے۔‬
‫انگریزی زبان کا خمیر بھی اینگلز سیکسن قبائل سے تیار ہوا ہے۔‬

‫ت روم کے زوال کا زمانہ ہے۔مغربی جرمنی کے کچھ قبائل نے انگلینڈپر حملہ کیااور یہاں آباد ہوئے۔یہ قبائل‬ ‫ء ‪ :‬سلطن ِ‬
‫سیکسون کہالتے تھے۔یہ لوگ اپنے ساتھ اپنے مذہبی عقائد اور زبان بھی الئے۔ان قبائل کی آبائی زبان اور انگلینڈ کے‬
‫مقامی باشندوں کی زبان کے اختالط سے ایک نئی زبان وجود مینآئی جو اینگلو۔سیکسون کہالتی تھی۔موجودہ دور میں‬
‫اسے قدیم انگلش‪ Old English‬کہا جاتا ہے۔اس زبان نے بہت جلد مقامی زبان بریٹو سیلٹک‪Britto-celtic‬کی جگہ لے‬
‫لی۔تاہم مقامی زبان کے التعداد الفاظ بھی اس کا حصہ بن گئے۔‬

‫انگلش کے قدیم اوروسط زمانے‪Old English & middle English:‬‬


‫زبان کسی تہذیب کے دامن میں بہتی وہ ندی ہے جس کا بہاؤ اپنا رخ بدلتا رہتا ہے۔وقت کے پہییے کی دھیمی رفتار کے‬
‫ساتھ ساتھ قدیم انگلش میں تبدیلیوں کا سلسلہ بھی جاری رہا اور بہت سی نئی شاخیں‪ Dialects‬وجود میں آئیں جنھوں نے‬
‫جدید انگلش کو بناد فراہم کی۔‬

‫قدیم انگلش کی چار بنیادی شاخیں تھیں۔‬

‫‪Mercian‬‬

‫‪2: Northumbrian‬‬

‫‪3: Kentish‬‬

‫‪4: West-Saxson‬‬

‫کو بنیاد فراہم ‪Modern English‬نے ِمڈل انگلش اور جدیدانگلش‪Mercian‬ادبی معیار کو پہنچی جبکہ ‪West-Saxon‬‬
‫‪Alphabets‬حروف ابجد )‪(Runic‬کی۔پہلی مرتبہ قدیم انگلش کو رو ِنک‬
‫ِ‬ ‫میں لکھا گیا۔یہ حرف مختلف جرمن زبانیں لکھنے‬
‫حروف ابجد کا نیا طریقہ متعارف کرایا۔‬
‫ِ‬ ‫کے لئے استعمال کیے جاتے تھے۔‪۹‬ویں صدی عیسوی مینآئرش مشنریز نے‬

‫اینگلو۔سیکسون کا دور تقریبا َ ََ‪600‬سال پر محیط ہے‪1066-410‬‬

‫ء‪ :‬عیسائیت برطانیہ میں داخل ہوئی تو الطینی زبان کے بہت سے لفظ انگریزی زبان میں شامل ہوئے۔مثالَ ََ‪600‬‬

‫وغیرہ۔اسکے عالوہ یونانی زبان کے بہت سے الفاظ کا بھی اضافہ ہوا۔ ‪priest, paper, school‬‬

You might also like