You are on page 1of 1

‫اونٹ کی ھڈی وال خاص عمل ‪----‬ابو حسنین‬

‫اپنے گھر کی جنات اور جادو سے حفاظت کے لئے اور گھر والے بھی جنات اور جادو کے شر سے محفوظ رہیں گے۔‬
‫اونٹ کی ایک عدد ہڈی لیںجو ایک جوڑسے دوسرے جوڑ تک ہو۔ہڈی اونٹ کے جسم کے کسی حصہ کی مرضی‬ ‫عمل‪:‬‬
‫ہو۔سالم ہو‪ ،‬ٹوٹی ہوئی نہ ہو۔ ااسے صاف کر کے اس کے اوپر سورۃ کوثراکتالیس)‪(41‬بار اور سورۃ القارعہاکیس)‪(21‬بار پڑھ کر‬
‫پھونک دیں۔ اب اس ہڈی پر اٹھ جنات کی ڈیوٹی لگ جاتی ہے۔ اب یہ ہڈی جس گھر میں بھی ہوگی‪ ،‬انشاء اللہ وہ جنات‬
‫اور جادو سے گھر محفوظ رہے گا۔ اگر کسی گھر میں جنات یا جادو ہے تو صرف سات یوم اس ہڈی کووہاں پر رکھیں۔ سات‬
‫یوم میں جنات کا صفایا ہوجاتا ہے۔ اثرات ختم ہو جاتے ہیں ۔‬
‫باقی اس عمل کا اگر کوئی چلہ کرنا چاہئے تو اس کا طریقہ بھی درج ذیل ہے۔اگر کوئی وقت کی قلت کے باعث قارئین‬
‫میں سے چلہ نہیں کر سکتے تو وہ میرے محبوب استاد جناب محترم المقام ڈاکٹر خالد مقبول صاحب سے اجازت لے کر کر‬
‫سکتے ہیں۔‬
‫طریقہ چلہ کا ‪ :‬٭سورۃ کوثر ‪777‬مرتبہ اول اخر ‪11+11‬مرتبہ درود ابراہیمی بعد نماز عشاء ‪41‬یوم۔‬
‫٭ سورۃ القارعہ ‪313‬مرتبہ اول اخر ‪11+11‬مرتبہ درود ابراہیمی بعد نماز عشاء ‪41‬یوم تک۔‬
‫پرہیز کوئی نہیں۔ دونوں عمل وقت کی قلت کے باعث ایک ساتھ بھی شروع کر سکتے ہیں ۔‬
‫جو احباب اس کا عمل کرنا چاہیں‪ ،‬وہ ادارے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ نیز استاذ محترم مولنا امان اللہ صاحب مد ظلہ(‬
‫)العالی کے شاگردوں کے لئے اونٹ کی ہڈی کے عمل کا ایک خاص طریقہ ہے‪ ،‬وہ معلوم کرلیں۔ع‬

You might also like