You are on page 1of 2

‫‪This lecture will focus on the idea of nation–state from the early 20 th century, global politics‬‬

‫‪after New world Order and neo-liberalism along with social movements and the decline of‬‬
‫‪nation-state to examine the idea of Hybridity and complex cultural flows in the increasingly‬‬
‫‪globalized world.‬‬

‫کمروں اور زیر اب ریسٹورنٹ کا حامل منفرد ہوٹل ‪336‬‬

‫چین ف نن تعمیر کا ایک اور شاہکار اور اپنی نوعیت کا انوکھا پراجیکٹ مکمل کرنے جارہا ہے۔‬

‫چین کے شہر شنگھائی میں ‪18‬منزلہ ہوٹل تکمیل کے اخٓری مراحل میں ہے جس کی ‪16‬منزلیں زیر‬
‫زمین جبکہ ‪2‬منزلیں زیر ابٓ ہیں۔‬

‫یہ ہوٹل دراصل ایک کان کی جگہ تعمیر کیا گیا ہے جو کہ فن تعمیر کا ایک منفرد شاہکار ہے۔‬

‫عمارت کی نچلی دو منزلوں پر زیر ابٓ ریسٹورنٹ تعمیر کیا گیاہے جبکہ یہ ہوٹل ‪336‬کمروں پر‬
‫مشتمل ہے۔واضح رہے کہ یہ انوکھا ہوٹل اگلے ماہ کھول دیا جائے گا‬

‫ڈیپ پٹ‘ نامی اس ہوٹل کو خٓوبصورت تیمانیا پہاڑوں کے بیچوں بیچ تعمیر کیاگیاہے ۔’‬

‫یاد رہے کہ ویسے تو یہ پراجیکٹ ‪2006‬ء میں شروع کیا گیا تھا تاہم اس کی سائنسی فزیبیلٹی‬
‫تحقیق‪،‬ارضیاتی پیچیدگیوں اور بنیادوں سے جڑے تعمیری مسائل اور مشکلت کو حل کرنے میں ‪7‬‬
‫سال لگ گئے جس کے بعد ‪2013‬ء میں اس عمارت کی تعمیر کا اغٓاز ہوا اور ابٓ یہ میگا اسٹرکچر‬
‫تعمیر کے اخٓری مراحل میں ہے۔‬

‫‪https://www.youtube.com/watch?v=IkvTrnesKws‬‬

‫‪http://www.chinadaily.com.cn/a/201807/27/WS5b5a8e46a31031a351e908f8_2.ht‬‬
‫‪ml‬‬

‫‪https://www.youtube.com/watch?v=yQ84v6N0r78‬‬

‫ہالی وڈ فلم ٹرانسفارمر میں دکھا ئے جا نیوالے دیوہیکل روبوٹس کے مداح دنیا بھر میں موجود ہوں گے تاہم‬
‫ایسا مداح شاید ہی کہیں دیکھا ہوجیسے یہ ننھا بچہ ہے۔‬

‫چین سے تعلق رکھنے والے اس بچے نے کمال مہارت اور تخٓلیقی صلحیتوں کا مظاہرہ پیش کیا اور ایک‬
‫ناکارہ گتے کے ڈبے کی مدد سے یہ پولیس کار تیار کر ڈالی جسے پہن کر یہ بچہ دیکھتے ہی دیکھتے‬
‫ٹرانسفارمر روبوٹ کی انداز میں گاڑی میں تبدیل ہو جاتاہے۔‬
‫روبوٹ طرز کامنفرد کاسٹیوم پہن کرجبٓ یہ بچہ اٹو بوٹس سے اپنی محبت کے اظہار کے طور پر دلچسپ‬
‫کاسٹیوم میں اسٹنٹس پیش کر تا ہے تو لوگ اس کے ٹیلنٹ کو سراہے بغیر نہیں رہ پاتے۔‬

‫‪https://www.lonelyplanet.com/news/2018/10/15/jade-street-artist-peru/‬‬

You might also like