You are on page 1of 3

‫فخر عالم دنیا کے گرد چکر لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے‬

‫یہ سفر امریکی ریاست فلوریڈا سے شروع ہواتھا۔۔۔‬

‫فخر عالم‪ 28‬دنوں میں دنیا کا چکر مکمل کرنے نکلے تھے۔۔۔۔‬

‫بچپن سے خواب تھا کہ فضائیہ میں پائلٹ بنیں۔۔۔۔‬

‫ہوابازی کا تجربہ نہ ہونے کے باعث کوئی طیارہ دینے کو تیار نہ تھا۔۔۔۔‬

‫‪ 25‬سال بعد ہوابازی کا خواب پورا ہو ا۔۔۔‬

‫فخر عالم کا سفر‪ 3‬نومبر کوکامیابی سے ہمکنار ہوا۔۔۔‬

‫تاریخی سفر کو پاکستانی عوام اور شہدائ کے نام کیا۔۔۔‬

‫میکسیکو میں مردہ لوگوں کے لیے پریڈ۔۔۔‬

‫ہزاروں افراد کی شرکت۔۔۔۔‬

‫امسال پریڈ کی تھیم جیمز بانڈ فلم سپیکٹر سے ماخوذ۔۔۔‬

‫پریڈ کو ٹیلی ویڑن پر براڈکاسٹ بھی کیا گیا۔۔۔۔‬

‫شاویال وارگاس اور فریدہ کاہلوکو خراج تحسین۔۔!‬

‫پڑیڈ ہجرت میں مارے جانے والوں کے نام معنون۔۔۔!‬

‫سنٹرل امریکہ میں ہزاروں افراد کاروان کی شکل میں ہجرت کر رہے ہیں۔۔۔‬

‫الہور۔۔۔علم وادب کا گہوارہ‬

‫الہور کے علمی ماحول کو کس کی نظر لگ گئی۔۔۔؟‬

‫مطالعے کا معدوم ہوتا کلچر۔۔۔۔!!!‬

‫مطالعے کا شوق ختم کیوں ہو رہا ہے۔۔۔؟‬

‫کتب خانے ویران کیوں پڑے ہیں۔۔۔؟‬

‫بچوں کے ہاتھوں میں کتاب کی جگہ گیجٹ کیوں۔۔۔؟‬


‫کیاکتاب سے ناتا ٹوٹ رہا ہے؟‬

‫ادبی تہوار کوئی کردار ادا کر سکیں گے۔۔۔؟‬

‫کمپیوٹر کتاب کی جگہ لے سکے گا۔۔۔؟‬

‫الہورشہر کا روڈ سیفٹی پروفائل۔۔۔‬

‫حادثات کی شرح۔۔۔کس حد تک کمی آئی ہے؟‬

‫ایمبولینس سروسز کی کارکردگی کیا ہے۔۔۔؟‬

‫شہر کے ٹریفک کے نظام میں کیا بہتری آئی ہے۔۔۔؟‬

‫ہیلمٹ پر پابندی کے بعد حادثات کس حد تک کم ہوئےہیں۔۔۔؟‬

‫انڈر ایج ڈرائیونگ پر قابو پانے کے لئے کیا اقدامات کئے گئے۔۔؟‬

‫ٹریفک حادثات کے سماجی اور معاشی اثرات کیا ہیں۔۔۔؟‬

‫فرد‪،‬خاندان اور ملک کے لئے کیا مضمرات ہیں۔۔۔؟‬

‫بات بے بات دوا۔۔۔ بھال بات ہے کیا؟‬

‫ادویات کا بے جااورجا بجا استعمال کیوں۔۔۔؟‬

‫کیا دوائی ہر مرض کی دوا ہے۔۔۔؟‬

‫دوائوں کا بال ضرورت استعمال کتنا سیریس ہوسکتا ہے؟‬

‫لوگ کس قسم کی دوائیں زیادہ استعمال کرتے ہیں۔۔۔؟‬

‫ادویات کا بے جا استعمال۔۔۔کیا یہ کوئی نفسیاتی الجھن ہے؟‬

‫ادویات کے زائد استعمال کے لونگ ٹرم اثرات کیا ہیں؟‬

You might also like