You are on page 1of 2

‫زیر آب ریسٹورنٹ کا حامل‪ 336 ،‬کمروں پر مشتمل منفرد ہوٹل‬

‫فن تعمیر کا ایک اور شاہکار اور اپنی نوعیت کا انوکھا پراجیکٹ ۔‬
‫ِ‬

‫ہوٹل ‪16‬منزلیں زیر زمین جبکہ ‪2‬منزلیں زیر آب ہیں‬

‫ہوٹل ایک کان کی جگہ تعمیر کیا گیا ہے‬

‫نچلی دو منزلوں پر زیر آب ریسٹورنٹ تعمیر کیا گیاہے‬

‫ہوٹل ‪336‬کمروں پر مشتمل ہے ۔‬

‫فرانس میں عظیم الحبثہ مکڑی کے حیرت انگیز فن پارے‬

‫مکڑی کا آدھا دھڑ انسانی اور آدھا دھڑ بیل کا ہے‬

‫انسانوں کی طرح چل بھی سکتا ہے‬

‫مقبول خیالی کردار کی کہانی نے یونان سے جنم لیا تھا‬

‫فن پاروں کو ہزاروں لوگوں نے دیکھا‬

‫الہور۔۔۔ جنوبی ایشا کا ثقافتی دارالحکومت‬

‫ثقافتی ورثے کی اہمیت کیا ہے۔۔۔؟‬

‫الہور میں کس عہد یا ادوار کی عمارتیں موجود ہیں۔۔۔؟‬

‫ترقیاتی کاموں سے ورثےکوکیا نقصان پہنچا۔۔۔؟‬

‫زندہ قومیں آثار قدیمہ پر فخر کرتی ہیں۔۔۔!‬

‫والڈ سٹی کی بحالی کی کوششیں کہاں تک بارآور۔۔۔!‬

‫شاہی قلعہ الہور میں ایک اور تاریخی تہہ خانہ دریافت۔۔۔‬

‫تہہ خانہ ٹنوں کوڑاکرکٹ کے نیچے دفن تھا۔۔۔!‬


‫ڈبلیو ایچ او‪ :‬ایک لیٹر پانی میں سنکھیا کی مقدارکی حد ‪ 10‬مائیکرو گرام‬

‫حکومت پاکستان کی جانب سے مقرر کردہ معیار‪ 50 :‬مائیکروگرام‬

‫سنکھیا مال پانی پینے سے شہریوں کی صحت کو خطرات الحق۔۔۔!‬

‫فلٹریشن پالنٹ کس حد تک ٹھیک کام کر رہے ہیں۔۔۔؟‬

‫الہور کا واٹر ٹیبل کس رفتار سے گر رہا ہے۔۔۔؟‬

‫اگلے دس سالوں میں الہور کا پانی ختم ہو جائے گا۔۔۔۔؟‬

‫کو ٹریٹ کر کے ‪ Surface Water‬کو محتاط انداز میں استعمال کیا جاتا ہے اور )‪(aquifer‬دنیا بھر میں زیر زمین پانی کے ذخائر‬
‫پینے کے قابل بنایا جاتا ہے۔ الہور میں صورتحال یکسر مختلف ہے۔ اور ہم سنتے ہیں کہ شہر کا پینے کا پانی اگلے دس سال‬
‫مینختم ہو جائے گا۔ ان حاالت میں آپ کے پاس کیا پالن ہیں؟‬

‫سویٹ واٹر کو جس طرح کپڑے اور گھروں کے فرش اور سروس اسٹیشنز پر گاڑیا ں دھونے کے لئے ضائع کیا جا رہا ہے تو‬
‫اس کا نتیجہ کیا نکلے گا۔ہمیں اس کا کوئی ادراک ہے۔ یہ سلسلہ کب رکے گا؟‬

‫یا پانی کی میٹرنگ کے لئے کوئی سوچ پائی جاتی ہے۔ ‪ Rationalization‬کیا باقی دنیا میں بھی ہے۔ کیا‪ concept‬فری واٹر کا‬
‫حکومت اس کے تیار ہے؟‬

‫پانی میں آرسینک اور بھاری دھاتوں کی موجودگی کی بڑی وجہ واٹر لیول کا دن بدن نیچے گرنا ہے۔واسا روزانہ کی بنیادوں پر‬
‫کتنا پانی پمپ کرتا ہے؟ واٹر لیول کی اس وقت صورتحال کیا ہے؟‬

‫اس وقت انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے حساب سے پانی میں آرسینک کا لیول کیا ہے اور یہ کس حد تک محفوظ ہے؟‬

‫کو ٹریٹ کر کے پینے کے قابل بنانے کے لئے کوئی پیش رفت ہو رہی ہے؟ اور یہ کس حد تک ہماری ‪Surface Water‬‬
‫ضروریات کے لئے کافی ہو گی؟‬

‫آلودہ پانی کو ٹریٹ کئے بغیرنہروں اور دریا میں بہایا جا رہا ہے۔راوی پہلے ہی آلودہ پانی کا جوہڑ بن چکا ہے۔ کیا اس پانی کے‬
‫زیرزمین پانی آلودہ نہیں ہو رہا؟ کیا ایسا کوئی طریقہ ہے کہ زیرزمین پانی اگر ایک بار آلودہ ہو جائے تو )‪(seeping‬رسنے سے‬
‫اسے دوبارہ پینے کے قابل بنایا جا سکے؟‬

‫سرفیس واٹر اور سیوریج واٹر کے ٹریٹمنٹ پالنٹس اس وقت کہا ں کہاں کام کر رہے ہیں ؟ اور مزید منصوبے کیا ہیں؟‬

‫کیا زیرزمین پانی کا ذخیرہ ختم ہونے کی صورت میں وہ دوبارہ ریچارج ہو سکتا ہے؟ اور اس صورت میں ہمارے پاس کیا آپشنز‬
‫بچتے ہیں؟‬

‫پاکستان پانی کی کمی کے حوالے سے اس وقت کہاں کھڑا ہے؟ اور کیا صورتحال میں بہتری کی کوئی صورت نظر آ رہی ہے؟‬

You might also like